Watch the iPhone 6 getting hardboiled,

Watch The IPhone 6 Getting Hardboiled,

آئی فون 6 اور آئی فون 6 پلس کو کڑے امتحان کا سامنا

ایپل کے نئے آئی فون 6 اور آئی فون 6 پلس کو ریلیز کے پہلے ہی ہفتے میں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا جس میں اس کا آسانی سے مڑ جانا قابلِ ذکر تھا۔لیکن یہ مسئلہ کافی حد تک حل ہوچکا ہے۔

(جاری ہے)


مگر آپ کو کیسا لگے گا اگر آپ اس نئے ماڈلز کو پکتے ہوئے کوکا کولا میں ابلتا ہوا دیکھیں گے۔حال ہی میں یو ٹویب پر سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں یہ تجربہ کیا گیا ہے۔ اب اس تجربے کے بعد آئی فون کا کیا ہوا یہ جاننے کیلئے نیچے دیا گیا ویڈیو کلپ دیکھئے!

تاریخ اشاعت: 2014-12-19

More Technology Articles