Windows 10 is coming to these Lumia phones first

Windows 10 Is Coming To These Lumia Phones First

ونڈوز 10 سب سے پہلے 10 لومیا سیٹس پر اپ ڈیٹ ہوگی

مائیکروسافٹ نے اُن ابتدائی لومیا ہیند سیٹس کی فہرست پوسٹ کی ہے، جن میں سب سے پہلے ونڈوز 10 اپ ڈیٹ ہوگی۔اس فہرست میں لومیا 430، لومیا 535، لومیا 640 ایکس ایل، لومیا 735، لومیا 830، لومیا 930 سمیت دس موبائل شامل ہیں۔

(جاری ہے)

یعنی اگر آپ کے پاس ان میں سے کوئی موبائل ہے تو آپ ونڈو کی یونیورسل ایپلی کیشن اور ایج براؤزر سمیت دوسرے سافٹ وئیر استعمال کر سکیں گے۔ونڈوز 10 پر اپ گریڈ ہونے والے لومیا کی فہرست کچھ اس طرح ہے۔
1. لومیا 430
2. لومیا 435
3. لومیا 532
4. لومیا 535
5. لومیا 540
6. لومیا 640
7. لومیا 640 ایکس ایل
8. لومیا 735
9. لومیا 830
10. لومیا 930

تاریخ اشاعت: 2015-08-04

More Technology Articles