Windows 10 preview download is available now

Windows 10 Preview Download Is Available Now

ونڈوز 10 کا پریویو ورژن ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب

مائیکروسافٹ کےجاری کردہ اعلان کے مطابق ونڈوز 10 کا پریویو ورژن اب ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہے۔Windows Insiders پر یہ ورژن خود کار طور پر ڈاؤن لوڈ ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ اسے پی سی سیٹنگ ۔۔۔ اپ ڈیٹ اینڈ ریکوری۔۔۔

(جاری ہے)

پریویو بلڈز(Preview builds) اور چیک ناؤ(Check Now) کے بٹن پر کلک کر کے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ورچوئل مشین یا کلین انسٹالیشن کے لیے آئی ایس او فائل یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔

تاریخ اشاعت: 2015-01-24

More Technology Articles