ZONG STEPS UP WITH NEW DOUBLE EVERYTHING OFFER

ZONG STEPS UP WITH NEW DOUBLE EVERYTHING OFFER

زونگ کی ڈبل ایوری تھنگ آفر

زونگ نے اپنے پری پیڈ صارفین کے لیے ایک نئی آفر متعارف کرائی ہے۔ ڈبل ایوری تھنگ آفر سے زونگ کے پری پیڈ صارفین کے تمام پیکیجیز بنا کسی اضافی چارجز کے ڈبل ہوجاتے ہیں ۔ زونگ کی یہ آفر ڈیٹا، وائس اور ایس ایم ایس بنڈلز کے لیے کارآمد ہے۔

(جاری ہے)


ڈبل ایوری تھنگ آفر سے زونگ کے پری پیڈ صارفین کے تمام بنڈلز میں اسی قیمت میں 100فیصد اضافہ ہوجاتا ہے۔اس پیش کش سے تمام صارفین کے بنڈلز میں دئیے گئے منٹس، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ ڈیٹا ڈبل ہو جائے گا۔
زونگ کے پاکستان بھر میں پھیلے ہوئے تمام صارفین اس پیش کش سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2016-02-11

More Technology Articles