بند کریں
ہفتہ جولائی

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

شہزاد محمود مغل 29-06-2015 13:34:51

ان بے غیرتوں سے 4 ایم بی پورا اآتا نہیں اور 100ایم بی کا دعوی کر دیا ۔جھوٹ بو لتے ہیں

  مضمون دیکھئیے
Tayyab Sohail 26-06-2015 12:21:22

Thanks Telenor you are best

  مضمون دیکھئیے
عطیم 24-06-2015 09:29:18

میرے سا تھ بھی دھوکہ ھوا ھے؟ ہ5000 کا

  مضمون دیکھئیے
عمران 20-06-2015 01:37:37

کیو فو ن انڈ ین ھے اسے استعمال نا کر یے

  مضمون دیکھئیے
ندیم احمد 19-06-2015 21:10:21

اردو پوائنت والے پھلے خود ھی سامنگ کی براعی کرتے ھاین پھیر بولتے ھی ئ سب دوکھا ھی ایسا نا کرو جب لوگون کی موبائل فون کراب ھو گیے

  مضمون دیکھئیے
ناصر مسعود 12-06-2015 16:35:20

اس بلاگ میں جو باتیں لکھی ہیں وہ دور حاضر کے کسی بھی انسان کے لیے جو ٹیکنالوجی سے واقفیت رکھتا ہے بالکل اچنبھے کی بات نہیں۔ اور میں بھی اس چیز سے بالکل اتفاق کرتا ہوں کہ ہر قسم کی ٹیکنالوجی اپنی جگہ پر ٹھیک ہے مگر مشینری کو مصنوعی ذہانت مل جانا انسانی بقا کے لیے خطرے سے خالی نہیں۔ اس لیے اس عمل کو ایک حد تک ہی استعمال کرنا چاہیے۔ ۔ ۔

  مضمون دیکھئیے
فیس بک نے ایک اکیلے بچے کو 18 لاکھ دوستوں سے نواز دیا
دس سالہ بچے کواسکی سالگرہ کا نایاب تحفہ، چند ہی دنوں میں 18لاکھ نئے دوست!

کولن جو کہ 10 سال کا ہے۔ اس میں ایسپرگر کی علامات (Asperger syndrome) پائی جاتیں ہیں۔ اس کی وجہ سے سکول میں کوئی بھی اس کو دوست بنانا پسند نہیں کرتا۔9 مارچ کو کولن کی گیارویں سالگرہ آرہی ہے اور اس موقع پر اس کی ماں جینیفر کننگم نے ایک سالگرہ پارٹی کا انتطام کرنے کا سوچا۔ مگر کولن نے یہ کہہ کر منع کر دیا کہ اس کا کوئی دوست نہیں ہے تو پھر پارٹی کس کے لیے؟
اپنے بیٹے کو اس کی سالگرہ کے موقع پر حیران کن تحفہ دینے کے ارادے سے جینیفر نے 2 فروری کو فیس بک پر ایک پیج تخلیق کیا جس میں اس نے بتایا کہ کولن میں پائی جانے والی علامات کی وجہ سے کوئی بچہ اس سے دوستی کرنے کے حق میں نہیں ہے اس لیے میں نے سوچا کہ کسی بھی پارٹی کا انتظام کرنے کی بجائے اگر میں فیس بک پر ایک ایسا پیج تخلیق کروں جہاں دنیا بھر سے لوگ کولن کو سالگرہ کی مبارکباد یں اور مثبت پیغامات بھیجیں تو یہ کسی پارٹی سے زیادہ اچھا ہوگا۔

http://photo-cdn.urdupoint.com/technology/images/fb-colin.jpg

10 دنوں میں پیج کو پوری دنیا سے 1.8 ملین لوگوں نے پسند کیا اور 10 ہزار لوگوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا اور کولن کو سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں سے نوازا۔اس کے علاوہ جینیفر کی اپنے بیٹے کے لیے اس کوشش کو بھی بہت سراہا گیا۔اس پیج کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے جینیفر نے کولن اور اس کے اندر پائی جانے والی کمی کو کو بھی شئیر کیا۔اس کا کہنا ہے کہ کولن ایک سوچ سمجھ رکھنے والا بچہ ہے۔جو ننٹینڈوز 3 ڈی ایس، پوکیمون اور ڈاکٹر ہو دیکھنا پسند کرتا ہے۔
کولن ابھی تک اس حیران کن تحفے سے بے خبر ہے اس کی ماں نے 9 مارچ تک اس کو راز میں ہی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔9 مارچ کو جب کولن اس خوبصورت تحفے کو دیکھے گا تو یقینًااس کی سوچ پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔
   

کولن کی برتھ ڈے کا فیس بک پیج دیکھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے.

: متعلقہ عنوان

تاریخ اشاعت: 2014-02-14

(41) ووٹ وصول ہوئے

مینوفیکچرر کا نام     :     فیس بک

فیس بک کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں