Facebooks new ads help businesses show their products to the right users

Facebooks New Ads Help Businesses Show Their Products To The Right Users

فیس بک کے اشتہارات اب پہلے سے زیادہ سمارٹ

فیس بک نے سوشل نیٹ ورک پر تشہیر کے لیے نئی طرح کے اشتہار متعارف کرائےہیں۔اب کمپنیاں اپنی تمام مصنوعات کی تمام کیٹلاگ اپ لوڈ کرنے کے بعد مخصوص صارفین کو اشتہار دکھا سکیں گی، کمپنیوں کی طرف سے یہ کام فیس بک بھی کر سکے گا۔

(جاری ہے)



مثال کے طور پر کمپنی کسی ایسے شخص کو اشتہار دکھا سکیں گی جس نے ماضی میں کمپنی کی ویب سائٹ کو وزٹ کیا ہو یا کمپنی کی اپیلی کیشن کھولی ہو۔

نئی طرح کے یہ اشتہارفیس بک مارکیٹنگ پارٹنرز اے پی آئی کے ذریعے آج ہی دستیاب ہیں جبکہ پاور ایڈیٹر میں انہیں چند ہفتوں تک شامل کر دیا جائے گا۔

مزید تفصیلات اس صفحے پر کلک کیجئے

تاریخ اشاعت: 2015-02-20

More Technology Articles