Turn Off Birthday Notifications on facebook

Turn Off Birthday Notifications On Facebook

فیس بک پر برتھ ڈے نوٹی فیکیشنز بند کریں

فیس بک نوٹی فیکیشنز کے ذریعے آپ کو اپنے دوستوں کی سالگرہ یاد دلاتا رہتا ہے۔ اگر آپ سالگرہ کے نوٹی فیکیشنز کو پسند نہیں کرتے تو ان نوٹی فیکیشنز کو بند بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لیے سب سے پہلے اپنے فیس بک اکاؤنٹ میں لاگ ان کر لیں۔

(جاری ہے)


لاگ اِن ہونے کے بعد نوٹی فکیشن سیٹنگز میں آجائیں یا یہاں کلک کریں۔
نوٹی فکیشنز میں On Facebook کو ایڈٹ کر کے دیکھیں تو Birthdays کا آپشن بھی موجود ہو گا۔
برتھ ڈے نوٹی فکیشنز پہلے سے ONہوتی ہیں۔ ڈراپ ڈاؤن مینو سے ON کی جگہ OFF منتخب کر کے نوٹی فیکیشنز کو بند کیا جا سکتا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2016-11-19

More Technology Articles