1Gbps Internet speeds over fiber to light up UK in 2015

1Gbps Internet Speeds Over Fiber To Light Up UK In 2015

2015 میں برطانیہ میں 1 جی بی انٹرنیٹ رفتار کا راج ہوگا

عام طور پر جب بھی تیز ترین 1 جی بی کا ذکر کیا جاتا ہے ذہن میں صرف گوگل فائبر ہی آتا ہے مگر اب ایسا نہیں ہوگا، کیونکہ 2015 میں یو کے سکائی، ٹاک ٹاک، سٹی فائبراور فوجسٹو 1 جی بی ینٹرنیٹ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

(جاری ہے)


2015 کے آغاز میں سکائی اور ٹاک ٹاک انٹرنیٹ کی تیز ترین رفتار کو متعارف کروانے کی غرض سے ٹیم بنانے کے عمل پر بات چیت کر رہے ہیں۔ دونوں کمپنیوں نے اس کے لیے 5 ملین ڈالر بھی انویسٹ کیے ہیں۔جبکہ سٹی فائبر اور فوجسٹو اس کام کو سرانجام دینے کے لیے مل کر کام کریں گے۔
یہ نیٹ ورک ایف ٹی ٹی پی پائیپ کی مدد سے بنائیں جائیں گے اور ابتدائی لانچ میں یارک کے 20,000 گھروں کو شامل کیا جائے گا۔ بعد میں مزید شہروں کو بھی اس میں شامل کر لیا جائے گا۔

تاریخ اشاعت: 2014-04-17

More Technology Articles