Android powered smart helmet

Android Powered Smart Helmet

اینڈرائیڈ سمارٹ ہیلمٹ بھی سامنے آگیا

اینڈرائیڈ سمارٹ ہیلمٹ

ڈیکری کی جانب سے اینڈرائیڈ بیس سمارٹ ہیلمٹ سامنے آگیا۔

(جاری ہے)

یہ ہیلمٹ visor، کیمرہ اور سینسر کو سپورٹ کرتا ہے۔یہ گوگل گلاس سے کافی مختلف ہے۔
یہ سمارٹ ہیملٹ دو سنیپ ڈراگن پروسیسر کے ساتھ کام کرے گا۔اور سمارٹ فون یا سمارٹ واچ کے ساتھ مل کر استعمال کیا جائے گا۔ اس کو کسی چیز کے متعلق بول کر ہدایات دینے کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔

گوگل گلاس کے مقابلے میں ڈیکری ہیلمٹ کی سامعین کی تعداد زیادہ نہیں ہوگی۔ کیونکہ عین ممکن ہے کہ گوگل گلاس کافی حد تک وہ کام بھی کر سکے جو کہ ہیلمٹ کرے گا۔اس کے ذریعے ڈیکری یوزرز انسٹا گرام پر لگانے کے لیے تصاویر تو نہیں لے پائیں گے لیکن اس میں موجود کیمرے کی مدد سے یہ جانا جا سکے گا کہ ورکرز ابھی کیا کر رہے ہیں۔
اس ہیلمٹ کی اگلے ماہ میں لانچ متوقع ہے۔اس کے متعلق مزید تفصیل جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔

تاریخ اشاعت: 2014-09-08

More Technology Articles