Apple iPad Air 2 dummy photographed extensively

Apple IPad Air 2 Dummy Photographed Extensively

ایپل آئی پیڈ ائیر 2 کی تصاویر منظرِ عام پر آگئیں

اب جبکہ ایپل آئی پیڈ ائیر 2 کی لانچ میں ایک ہفتے کا ٹائم رہ گیا اس کی کچھ تصاویر سامنے آئیں ہیں، اس کا ڈئزائن اس سے پہلے سامنے آنے والے آئی پیڈ جیسا ہی ہے۔

آئی پیڈ ائیر 2

آئی فون 6 کی طرح اس کا گلاس بھی کچھ مڑا ہوا ہے جبکہ بلآخر اس کی ہوم سکرین کا بٹن ٹچ آئی ڈی ہے۔

(جاری ہے)

پچھلے سال کی ماڈل میں یہ فیچرز موجود نہیں تھے۔یہ نیا آئی پیڈ 7mm موٹا ہوگا۔امید کی جا رہی ہے کہ نیا آئی پیڈ 16 اکتوبر کو ایک ایونٹ میں متعارف کروایا جائے گا۔یہ بھی امید کی جا رہی ہے کہ یہ آئی پیڈ پہلے سے بہتر کیمرے کی خصوصیات اور 2B ریم کے ساتھ سامنے آئے گا۔

تاریخ اشاعت: 2014-10-09

More Technology Articles