The drone with an 80,000-volt stun gun

The Drone With An 80,000-volt Stun Gun

چوروں‌کا تعاقب کرنے اور 80 ہزار ولٹ کرنٹ‌ مارنے والا ڈرون تیار!

ایک امریکی کمپنی نے ایسا انوکھا اور جدید ڈرون تیار کیا ہے جسے آپ اپنے اسمارٹ فون سے کنٹرول کرتے ہوئے قیمتی چیزوں کی حفاظت کی جاسکے گی۔

(جاری ہے)

امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک کمپنی کی تیار کردہ اسمارٹ سیکیورٹی ڈرون نامی اس ایجاد میں سیکیورٹی کیمرے کے ساتھ ایک خطرناک اسٹن گن بھی نصب ہے جس کے ذریعے کسی بھی ہدف، ملزم یا چورکو 'ٹیزر ڈارٹ' مار کر کرنٹ کا زوردار جھٹکا دیا جاسکتا ہے.

کرنٹ‌مارنے والا ڈرون

جس کے بعد چور نہ صرف چوری بلکہ سینہ زوری کے بھی قابل نہیں رہتا،یہ جدید ڈرون کسی بھی اسمارٹ فون میں موجود 'ایپلی کیشن' سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2014-03-10

More Technology Articles