WhatsApp voice calls arrive on iOS

WhatsApp Voice Calls Arrive On IOS

وٹس ایپ وائس کال اب آئی او ایس پر بھی دستیاب

وٹس ایپ نے مارچ میں اینڈریوڈ کے لیے وائس کال کا فیچر متعارف کرایا تھا(تفصیلات اس صفحے پر)۔ اس کے بعد انہوں نے اسے جلد ہی آئی او ایس پر متعارف کرانے کا وعدہ کیا تھا۔

(جاری ہے)

فیس بک نے اب یہ فیچر اب اپنی آئی فون کی ایپلی کیشن میں بھی متعارف کرا دیا ہے۔وٹس ایپ میسنجر کے ورژن 2.12.1 میں انٹرنیٹ کے ذریعے کال کرنے سہولت ہے۔ یہ فیچر صرف آئی او ایس 6 یا جدید ورژن پر دستیاب ہوگا۔
پچھلے دنوں ہی وٹس ایپ کے ماہانہ متحرک صارفین کی تعداد 80 کروڑ سے بڑھ گئی ہے(تفصیلات اس صفحے پر

تاریخ اشاعت: 2015-04-22

More Technology Articles