باجوڑایجنسی،سیکورٹی فورسز کے اہلکار طالبان کے گڑھ لوئے سم پر قبضہ کے بعد لڑائی میں تباہ ہونیوالے مکانوں‌کی چھتوں‌پر الرٹ کھڑے ہیں۔

باجوڑایجنسی،میڈیا اہلکار طالبان کے گڑھ لوئے سم پر سیکورٹی فورسز کے قبضے کے بعد فورسز کی ایک پوسٹ کی تصاویر بنا رہے ہیں۔

لوئےسم،سیکورٹی فورسز کے اہلکار باجوڑ ایجنسی میں طالبان کے گڑھ لوئے سم پر قبضہ کرنے کے بعد پیٹرولنگ کر رہے ہیں۔

باجوڑ، مسلح قبائلی طالبان کیخلاف اپریشن میں سکیورٹی فورسز کے ہمراہ اسلحہ اٹھائے مارچ کر رہے ہیں۔

باجوڑایجنسی،آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی مقامی قبائلی عمائدین سے ملاقات کر رہے ہیں۔

باجوڑایجنسی،پاک فوج کے جوان ایک آرٹلری کے قریب الرٹ کھڑے ہیں۔

پشاور،قائم مقام صدر مملکت فہمیدہ مرزاباجوڑ ایجنسی آپریشن کے متاثرین میں امدادی چیکوں کی تقسیم کے موقع پرایک خاتون کو گلے لگا کر دلاسہ دے رہی ہیں۔

پشاور،قائم مقام صدر مملکت فہمیدہ مرزا باجوڑ ایجنسی آپریشن سے متاثرہ ایک خاتون کو امدادی چیک دے رہی ہیں،وزیراعلی‌سرحد امیرحیدر ہوتی بھی ہمراہ ہیں۔

پشاور،شدت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان لڑائی میں زخمی ہونیوالے باجوڑ ایجنسی کے شہریوں‌کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

لاہور،مختلف مذہبی جماعتوں‌کے کارکن وزیرستان میں امریکی حملوں‌کیخلاف احتجاج کے دوران امریکی پرچم نذرآتش کر رہے ہیں۔

لاہور،صوبائی دارالحکومت میں شدید آندھی طوفان کے بعد پیپلزپارٹی کے صدارتی امیدوار آصف زرداری کے پوسٹر پھٹ گئے ہیں۔

جمرود،صحافی سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے بعد گرفتار ہونیوالے لشکر اسلام کے کارکنوں اور اسلحہ کی تصاویر لے رہے ہیں۔

جمرور،پیراملٹری فورس کا ایک جوان لشکر اسلام کے گرفتار کارکنوں کے ہمراہ الرٹ کھڑا ہے۔

باجوڑایجنسی،تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان مولوی عمر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

سوات، پاک فوج کے جوان علاقے میں امن و امان قائم کرنے کیلئے مورچے بنائے نگرانی کر رہے ہیں۔
Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2008. All rights reserved.