شمالی وزیرستان کی ایک آرمی چیک پوسٹ پر فوجی جوان اسلحہ اٹھائے گشت کرنے میں مصروف ہے۔

ہنگو،پولیس اہلکار ہنگو جانیوالی ایک ویگن کی تلاشی لے رہے ہیں۔

کابل،افغان صدر قبائلی علاقوں مقامی طالبان کے ہاتھوں ذبح کئے جانیوالے افغانیوں کے اہلخانہ کے ہمراہ صحافیوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔

باڑہ اکاخیل،مسلح تنظیم لشکر اسلام کے کارکن اپنے امیر حاجی منگل باغ کے مرکز جا رہے ہیں‌جسے سیکورٹی فورسز نے کل تباہ کر دیا تھا۔

باڑہ اکاخیل،مسلح قبائلی تنظیم لشکر اسلام کے کارکن اپنے امیر حاجی منگل باغ کے تباہ ہونیوالے مرکز کا جائزہ لے رہے ہیں۔

کرزئی مردہ باد!‌ پاک افغان سرحدی علاقے میں ایک سکیورٹی اہلکار مقامی لوگوں کی طرف سے کی گئی وال چاکنگ کو دیکھ رہا ہے!۔

کراچی،ایک مقامی تنظیم کے کارکن مہمند ایجنسی میں امریکی فوج کے حملے کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

پشاور،جمعیت طلباء مہمند ایجنسی پرامریکی بمباری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔

پشاور، مہمند ایجنسی میں اتحادی افواج کی جارحیت کا نشانہ بننے والے ایک زخمی نوجوان کو ہسپتال میں طبی امداد کی فراہمی کے بعد گھر منتقل کیا جا رہا ہے۔

راولپنڈی،افغانستان کیلئےپاکستانی سفیرطارق عزیزالدین3ماہ کی قید کے بعد گھر پہچنے پر اپنے بیٹے سے ملتے ہوئے آبدیدہ ہیں۔

راولپنڈی،طارق عزیزالدین3ماہ کی قید کے بعد گھر واپس پہنچنے کے بعدمیڈیا سے بات چیت میں ایک صحافی کا سوال سن رہے ہیں۔

پشاور،مذہبی تنظیم کے کارکن ڈمہ ڈولا میں امریکی میزائل حملے کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

پشاور،طلبہ تنظیم کے کارکن ڈمہ ڈولا میں امریکی میزائل حملے کیخلاف احتجاج کے موقع پر امریکی پرچم نذرآتش کر رہے ہیں۔

ڈمہ ڈولا،مقامی قبائلی باجوڑ ایجنسی میں میزائل حملے میں تباہ ہونیوالے گھر کا جائزہ لے رہے ہیں۔

ڈمہ ڈولا،مقامی قبائلی میزائل حملے میں تباہ ہونیوالے گھر کے قریب کھڑے ہیں۔
Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.