باڑہ،مقامی قبائلی خودکش حملہ کے بعد ایک قرآن پاک صحافیوں کو دکھا رہے ہیں‌جس پر خون کے دھبے لگے ہوئے ہیں۔

باڑہ،مقامی قبائلی باڑہ میں خودکش حملہ والی جگہ پر جمع ہیں۔

وانا،قبائلی میزائل حملے میں تباہ ہونیوالے گھر کا معائنہ کر رہے ہیں۔

وانا،قبائلی میزائل حملے میں جاں‌بحق ہونیوالے ایک شخص کی میت کے قریب کھڑے ہیں۔

وانا،قبائلی میزائل حملے میں تباہ ہونیوالی ایک گاڑی کا معائنہ کر رہے ہیں۔

باڑہ،متحارب گروپوں میں مسلح تصادم کے بعد پولیس اہلکار پیٹرولنگ کر رہے ہیں۔

باڑہ،متحارب گروپوں میں تصادم کے بعد ہلاک ہونیوالے افراد کے اہلخانہ احتجاج کے موقع پر فورسز کی جانب سے آنسو گیس پھینکے جانے کے بعد محفوظ مقام کی طرف بھاگ رہے ہیں۔

جنوبی وزیرستان،پاک فوج کے جوان اپنی چیک پوسٹ کے قریب الرٹ کھڑے ہیں۔

وانا، پاک فوج کے جوان ایک گیٹ کے سامنے پہرہ دے رہے ہیں جس پر تحریک طالبان زندہ باد کے نعرے درج ہیں۔

وانا، پاک فوج کے جوان ایک چیک پوسٹ پر اپنی بندوقوں میں گولیاں لوڈ کر رہے ہیں۔

وزیرستان،وانا چیک پوسٹ پرافغانی سکیورٹی اہلکاراپنی پوزیشن سنبھال رہا ہے۔

وزیرستان،وانا کے مقام پرپاکستانی فوجی اہلکار اپنی چیک پوسٹ پر پوزیشن سنبھال رہے ہیں۔

شمالی وزیرستان کے سنگین حالات سے تنگ آکر محفوظ مقام کی تلاش میں ہجرت کرنے والے ایک قبائلی خاندان کے بچے بنوں پہنچنے پر سکھ کا سانس لے رہے ہیں۔

میرانشاہ،شرپسندوں اور فوج میں جاری جھڑپوں‌کی وجہ سے شمالی وزیرستان کے قبائلی علاقہ چھوڑ کر کسی محفوظ مقام کی جانب جا رہے ہیں۔

اسلام آباد،خواتین شمالی وزیرستان میں میزائل حملے کیخلاف مظاہرہ کر رہی ہیں۔
Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.