اورکزئی ایجنسی کے علاقے گودر میں سڑک کنارے پانچ نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد:
گودر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2008ء)اورکزئی ایجنسی کے علاقے گودر میں سڑک کنارے پانچ نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں اور ان کے نزدیک ڈبل کیبن پک اپ بھی برآمد ہوئی ہے ۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے