جنوبی وزیرستان ، کمانڈر مولوی خانان کے چھوٹے بھائی کمانڈر خانزادہ کو سپرد خاک کر دیاگیا:
جنوبی وزیرستان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 21نومبر 2008 ء)کمانڈر مولوی خانان کے چھوٹے بھائی کمانڈر خانزادہ کو جنوبی وزیرستان میں ان کے آبائی علاقے شکئی میں سپرد خاک کر دیا گیا واضح رہے کہ ڈی آئی خان میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے