خیبر ایجنسی میں کشیدگی،دو گروپوں کے درمیان تصادم میں 18افراد ہلاک:
باڑہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مارچ۔2008ء)خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم ہو رہا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 18 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔جبکہ فائرنگ کا سلسلہ جا ری ہیں۔
مزید تفصیلات کچھ دیر میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے