جنگ بندی کا معاہدہ بدستور قائم ہے،باجوڑ،سوات خودکش حملے حکومتی کارروائی کا ردعمل ہو سکتے ہیں،مقامی والبان:
سوات (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1مارچ۔2008ء) قبائیلی علاقوں اور سوات میں سر گرم عسکریت پسندوں نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ انکی جانب سے جنگ بندی کا معاہدہ بدستور قائم ہے تاہم جہاں انکے خلاف کاروائی ہوگی اسکا جواب دیا جائے گا نجی ٹی وی نمائندے کو عسکریت پسندوں کے ترجمان مولوی عمر نے نامعلوم مقام سے رابطہ کرکے بتایا کہ سوات اور باجوڑ میں ہونے والے خود کش حملے سوات، درہ ادم خیل اور قبائیلی علاقوں میں حکومتی کاروائیوں کا رد عمل ہوسکتا ہے


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے