جنوبی وزیر ستا ن میںامریکی لڑاکا طیاروں کی پاکستانی حدود میں بمباری ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا:
جنوبی وزیرستان ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔16اگست 2008ء )جنوبی وزیر ستان میںامریکی جنگی طیاروں نے رات گئے پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہو ئے سرحدی علاقوںمیں بمباری کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیںہوا ۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے