اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"مسئلہ وزیرستان" پر مزید كوریج

قبائلی علاقوں میں ازبک اور تاجک موجود ہیں ۔اور خطرہ ہے کہ نائن الیون جیس واقعہ پھر نہ رونما ہوجائے ۔وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی:
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جولائی۔2008ء)وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں تاجک ، چیچن اور ازبک جنگجو موجود ہیں اور خدشہ ہے کہ نائن الیون جیسا واقع دو بارہ پیش نہ آجائے ۔وزیراعظم سیکرٹریٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی تین نکاتی حکمت عملی کی حمایت کرتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ہم انے اتحادیوں پر واضحکردیا ہے کہ امریکہ ہمارے معاملات میں مداخلت اور نہ خود مختاری پر حملہ کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ جو غیر ملکی پاکستانی سرزمین پرموجود ہیں وہ اپنے علاقوں کو واپس چلے جائیں تاکہ یہاں امن قائم ہو۔وزیراعظم نے واضع کیا کہ امن کے قیام تک حکومتی کوششیں جاری رہیں گی انہوں نے کہا کہ کابینہ میں توسیع سمیت تمام فیصلے اتحادی جماعتوں کواعتماد میں لے کر کیئے جائیں گے ۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف انہیں چھوڑ کر کہیں نہیں جائیں گے جبکہ اہم معملات پر مزکرات کے لیئے انہوں نے چودھری نثار علی خان کو نامزد کر دیا ہے ۔وزیراعظم نے کہا کہ وہ کابینہ کو اعتماد میں لینے کے بعد حکومت کی سو روزہ کارکردگی کے حوالے سے قوم کو بھی اعتماد میں لیں گے ۔اس سے قبل وزیراعظم نے موٹروے پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے وی ائی پی کلچر کے خاتمے پر زور دیا اور نمایاں کارکردگی کے حامل پولیس اہلکاروں میں ا نعامات تقسیم کیئے ۔

14/07/2008 14:32:33 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب كو بھیجئیے
اس خبر كو اپنی اہم خبروں میں محفوظ كیجئیے
صفحہ پرنٹ كیجئیے
 

 

 

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.