اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"مسئلہ وزیرستان" پر مزید كوریج

فاٹا میں اتحادی افواج کی کارروائیاں ملکی سالمیت پر حملہ ہے ، پڑوسی ملک میں بیٹھے اتحادی پاکستان قبائلی علاقوں میں حملہ کرسکتے ہیں، ایکس سروس مین سوسائیٹی کی پریس کانفرنس:
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جولائی۔2008ء)پاک فوج کے سابق افسران اور جوانوں کی تنظیم ایکس سروس مین سوسائیٹی نے فاٹا میں اتحادی افواج کی جانب سے کارروائی کی دھمکیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ راولپنڈی میں ایکس سروس مین سوسائیٹی کے ہنگامی اجلاس کے بعدبریگیڈیئر ریٹائرڈ عبدالسلام اختر نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایکس سروس مین دہشت گردی کیخلاف پاکستان کے نام نہاد اتحادیوں کیجانب سے پاکستانی سرحدوں کی خلاف ورزی کو ملکی سالمیت پر حملہ تصور کرتے ہیں، پاکستان کی سرحدی حدود کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دیا جانا چاہئے ، انہوں نے کہا کہ مراعات لینے والوں کا جم غفیر اب بھی صدر پرویز مشرف کے قدموں میں بیٹھا ہے ، انہوں نے کہا کہ ایکس سروس میں سوسائٹی کے سیا سی عزائم نہیں اور وہ موجودہ حکومت سے اب بھی کارکردگی کے لئے پر امید ہیں، آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے وکلاء اور سول سوسائٹی کی جانب دیکھ رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ پاکستان کو مشکل حالات سے نکالنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے خبردار کیا کہ پاکستان کے نام نہاد اتحادیوں کی جانب سے فاٹا میں حملے کا خطرہ ہے ،پاکستانی سرحد پر سیکورٹی اہلکاروں اور شہریوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے ، تاہم پاکستان کے عوام اورایکس سروس مین ملک میں کسی بیرونی مداخلت کو برداشت نہیں کریں گے ۔


12/07/2008 14:56:15 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب كو بھیجئیے
اس خبر كو اپنی اہم خبروں میں محفوظ كیجئیے
صفحہ پرنٹ كیجئیے
 

 

 

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.