اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"مسئلہ وزیرستان" پر مزید كوریج

افغانستان کیلئے پاکستانی سفیر طارق عزیز الدین3ماہ بعد رہا۔ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کر دی۔معاہدے کے تحت رزمک کے علاقے سے بازیابی عمل میں آئی:
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مئی۔2008ء)افغانستان میں پاکستان کے سفیر طارق عزیز الدین کو بازیاب کرالیا گیاہے ۔ انہیں گذشتہ شب خیبر ایجنسی سے بازیاب کرایا گیا تھا اور اس وقت وہ حکام کی تحویل میں ہیں اور آج کسی وقت اپنی رہائش گاہ پہنچ جائیں گے ۔ترجمان دفتر خارجہ محمد صادق نے افغانستان میں تعینات پاکستان کے سفیر طارق عزیز الدین کی بازیابی کی تصدیق کردی ہے ۔ ذرائع کے مطابق انہیں گذشتہ شب رزمک کے علاقے سے بازیاب کرایا گیا تھا اور اس وقت وہ حکام کی تحویل میں ہیں اور آج کسی وقت اپنی رہائش گاہ پہنچ جائیں گے ۔ پاکستانی سفیرکے بھائی طاہر عزیز الدین کاکہنا ہے کہ طارق عزیز الدین پاکستانی سرحدی حدود میں موجود تھے اور امید ہے کہ وہ آج کسی وقت گھر واپس پہنچ جائیں گے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی سفیر کی رہائی طالبان سے کئے جانے والے معاہدے کے تحت عمل میں آئی ہے ۔ جس کے مطابق پچپن افراد کو رہا کیا گیاہے اور انیس فروری تک مزید افراد کی رہائی بھی متوقع ہے ۔ طارق عزیز الدین کے ڈرائیور اور محافظ کی بازیابی کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے ۔ پاکستان سفیر کو گیارہ فروری دوہزار آٹھ کو کابل جاتے ہوئے پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے تحصیل جمرود سے اغواء کرلیا گیا تھا۔ العربیہ ٹی وی چینل نے انیس اپریل کو ان کی ایک ویڈیو بھی نشر کی تھی جو آٹھ مارچ کو ریکارڈ کی گئی تھی۔

17/05/2008 12:20:54 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب كو بھیجئیے
اس خبر كو اپنی اہم خبروں میں محفوظ كیجئیے
صفحہ پرنٹ كیجئیے
 

 

 

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.