اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"مسئلہ وزیرستان" پر مزید كوریج

خیبر ایجنسی میں دوگروپوں کے درمیان فائرنگ 18افراد ہلاک ،متعد زخمی،مہمند ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 6مشتبہ افراد ہلاک ۔اپ ڈیٹ:
باڑہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مارچ۔2008ء) خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے منگل باغ گروپ اور بندو بستی علاقے شیخان کے مقامی افرا د کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں اٹھارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔شیخان بندوبستی کے افراد فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی نعشیں احتجاج کے لئے پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی کے دفتر اور گورنر ہاؤس لے گئے ہیں جبکہ منگل باغ گروپ نے شیخان میں ویڈیو سینٹر کو نذر آتش کردیا ہے ۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ خاصہ دار اور لیویز بھی مو قع پر پہنچ گئی ہے ۔ادھرمہمند ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کے سا تھ جھڑپ میں چھ مشتبہ افراد ہلاک ہو گئے ۔ زرائع کے مطا بق مہمند ایجنسی کے علاقہ نحقی چیک پوسٹ پر سیکیور ٹی فورسز نے ایک مو ٹرکار میں سوار چھ افراد کو روکا اور انکی تلاشی لینے کی کوشش کی، جس پر کا ر میں سوار افراد نے تلاشی دینے سے انکا ر کردیا۔زرائع کا کہنا ہے کہ اس دوران سیکیورٹی فورسز اور کار میں سوار مشتبہ افراد کے ما بین فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہو گے ۔

03/03/2008 20:07:53 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب كو بھیجئیے
اس خبر كو اپنی اہم خبروں میں محفوظ كیجئیے
صفحہ پرنٹ كیجئیے
 

 

 

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.