اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"مسئلہ وزیرستان" پر مزید كوریج

باجوڑ ایجنسی میں فائرنگ سے لیویز فورس کا اہلکار زخمی، ایک اہلکار اغواء:
باجوڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مارچ۔2008ء)باجوڑ ایجنسی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے باجوڑ لیویز فورس کا ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا، باجوڑ ایجنسی کی پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق اتوار کو باجوڑ ایجنسی کے صدر مقام خار سے آٹھ کلومیٹر دور عنایت کلے نامی تجارتی مرکز میں نامعلوم مسلح افراد نے باجوڑ لیویز فورس کے اہلکار محمد ولی پر اس وقت کلاشنکوف رائفلوں سے فائرنگ کی جب وہ عمری نامی علاقہ سے عنایت کلے بازار آرہے تھے فائرنگ سے لیویز اہلکار شدید زخمی ہوگیا زخمی لیویز اہلکار کو علاج کے لئے ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال خار میں داخل کیا گیا ہے دریں اثناء باجوڑ ایجنسی میں نامعلوم مسلح افراد نے باجوڑ لیویز فورس کے ایک اہلکار کو اغوا کرلیا باجوڑ ایجنسی کی پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق باجوڑ ایجنسی کے تحصیل خار کے علاقہ کوثر میں نامعلوم افراد نے باجوڑ لیویز فورس کے ایک سپاہی مسمی فضل حق کو اس وقت اغواء کرلیا جب وہ ڈیوٹی کے بعد اپنے گھر واپس جارہا تھا باجوڑ ایجنسی کی پولیٹیکل انتظامیہ نے اس سلسلے میں تحقیقات شروع کر دیں ۔

02/03/2008 21:15:08 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب كو بھیجئیے
اس خبر كو اپنی اہم خبروں میں محفوظ كیجئیے
صفحہ پرنٹ كیجئیے
 

 

 

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.