القاعدہ رہنما ابو للیث اللیبی کو پاکستانی سیکورٹی فورسز نے ہلاک کیا،امریکہ میں پاکستانی سفیر محمود علی درانی:
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8فروری۔2008ء)امریکہ میں پاکستان کے سفیر محمود علی درانی نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے قبائلی علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں جو متعدد افراد ہلاک ہوگئے ان میں القاعدہ کے رہنماء ابو للیث ال لبی بھی شامل تھے تاہم ان کی موجودگی کا کارروائی سے پہلے علم نہیں تھا۔ یہ بات انہوں نے واشنگٹن میں نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے