اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"مسئلہ وزیرستان" پر مزید كوریج

درہ آدم خیل میں عسکریت پسندوں کےٹھکانوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ، نقل مکانی کرکے جانے والے قافلوں کی صورت میں گھروں کو واپس آرہے ہیں (اپ ڈیٹ 2):
درہ ( اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین31 جنوری2008 ) درہ آدم خیل میں عسکریت پسندوں کےٹھکانوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے چند روز قبل چھینے گئے سرکاری مارٹر گولے بھی برآمد کئےہیں ۔ درہ آدم خیل سے نمائندہ ون ورلڈ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے سرکاری اسلحہ بوستی خیل، مزید خیل گزلز کالج، چوڑیا اور ہرانا اخور گارے سے برآمد کیا جبکہ کارروائی میں عسکریت پسندوں کا بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا جس میں راکٹ لانچر اور چھوٹے ہتھیار بھی شامل ہیں ۔فورسز کو کوہاٹ سے چھینی گئی پولیٹیکل انتظامیہ کی تین گاڑیاں بھی ملی ہیں علاقے میں سیکیورٹی فورسز کا گشت جاری ہے جبکہ درہ آدم خیل میں فرنٹیئر کور نے علاقے پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔دوسری جانب علاقے سے نقل مکانی کرنے والے خاندان فرنٹئیر کور کی نگرانی میں قافلوں کی شکل میں واپس لوٹ رہے ہیں۔ اب تک ڈیڑھ سو گاڑیوں پر مشتمل شہریوں کے قافلے درہ واپس پہنچ چکے ہیں۔ دوسری جانب آئی ایس پی آر کے مطابق درہ سے اغوا ہونے والے تیرہ سیکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں پہاڑی علاقے پایا سے مل گئی ہیں۔کوہاٹ سے نمائندہ کے مطابق کوہاٹ ٹنل کے نزدیک پہاڑی پر تعینات تیرہ سیکیورٹی اہلکاروں کو تین روز قبل اغوا کیا گیا تھا مختلف علاقوں میں بجلی بھی بحال کردی گئی ہے، ادھر انتظامیہ کوہاٹ ٹنل کی صفائی اور مرمت کا کام جاری جو آئندہ دو روز میں آمدورفت کے لئےکھول دی جائے گی ۔

31/01/2008 17:40:01 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب كو بھیجئیے
اس خبر كو اپنی اہم خبروں میں محفوظ كیجئیے
صفحہ پرنٹ كیجئیے
 

 

 

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.