شمالی وزیرستان میں پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی:
میرانشاہ (اردوپوائنٹ اخبار30 نومبر2007 تازہ ترین)شمالی وزیرستان میں بارش کے بعد رات کے وقت رزمک‘شوال‘ لواڑہ منڈی میں پہاڑوں پر برف نے سفید چادر اوڑھ لی ہے اور علاقے میں پہاڑوں کے علاوہ میدانی علاقوں میں بھی برفباری ہوئی جس کے باعث سردی میں شدید اضافہ ہوگیا-


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے