شمالی وزیرستان کے علاقے ڈانڈے دتہ خیل میں ایک مکان پر میزائل حملہ، متعدد افراد جاں بحق ،سات زخمی۔تازہ ترین خبر:
ڈانڈے خیل(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔2نومبر۔2007ء)نجی ٹی وی کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ڈانڈے دتہ خیل میں ایک مکان پر میزائل حملے میں متعدد افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔۔زخمیوں کو میران شاہ اسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے