دنیا کی معصوم ترین نرس
فہد شبیر اتوار 19 اپریل 2015 14:36
پولینڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19اپریل۔2015ء) کون کہتا ہے کہ بلی خیال رکھنے والی جانور نہیں۔ ایک سابقہ بھٹکتی ہوئی بلی نے جانوروں کی حفاظت کے ایک سنٹر میں دوسرے زخمی اور بیمار جانوروں کی دیکھ بھال کی ذمہ دار سنبھال لی ہے۔ ریڈامینس نامی کالی بلی کو پچھلے سال انتہائی زخمی حالت میں شمالی پولینڈ کے شہر بائدگوسزسز کے سنٹر میں لایا گیا تھا۔
46 سالہ جانوروں کی ڈاکٹر لوسیانا کوزیل زاوالیچ نے بتایا کہ بلی کی حالت اتنی خراب تھی کہ سب اس کی زندگی نے مایوس ہو گئے۔(جاری ہے)
اسی مایوسی کے عالم میں اسے فرش پر لٹا دیا گیا مگر پھر اس کی حالت سنبھلنا شروع ہو گئی۔ڈاکٹر کی مطابق اس بلی کی فطرت بہت رحمدلانہ ہے۔ یہ دوسروں خیال رکھ کر خوش ہوتی ہے۔ یہ دوسرے بیمار جانوروں سے کھیلتی ہے، انہیں گلے لگاتی ہے۔
انہیں صاف کرتی ہے اور ان کے ساتھ سو جاتی ہے۔ شدید بیمار جانوروں کو یہ بہت زیادہ توجہ دیتی ہے۔ خود موت کو قریب سے دیکھ کر شاید اسے بھی دوسرے جانوروں کی تکلیف کا احساس ہو گیا ہے۔ سنٹر کے سٹاف نے بلی کا نام ریڈامینس پولش ٹی وی کے بچوں کے ایک پروگرام پر رکھا ہے جس میں ایک مصری شخص بچے کو اپنی جان بچانے کے عوض 7 خواہشیں پوری کرنے کی اجازت دیتا ہے۔متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-