191 آپریشن، دل پھر بھی نہیں بھرا

Faizan Hashmi فیضان ہاشمی جمعرات 28 مئی 2015 11:57

191 آپریشن، دل پھر بھی نہیں بھرا

سلواکیہ سلواکیہ سے تعلق رکھنے والے جسٹن جیڈکا کا بچپن شاید گڈے گڑیاؤں سے کھیلتے گذرا ہو۔ جسٹن صاحب کی پوری کوشش ہے کہ کسی طرح خود کو مکمل گڈے میں ڈھال لیں۔ اس مقصد کے لیے موصوف ایک دو نہیں بلکہ 191 آپریشن کرا چکے ہیں۔

(جاری ہے)

جسٹن اب تک اپنے کاسمیٹک آپریشنز پر ڈیڑھ لاکھ ڈالر سے زیادہ خرچ کر چکا ہے، مگر اس کا کہنا ہے کہ وہ تب تک بس نہیں کرے گا جب تک وہ مکمل طور پر گذے جیسا پلاسٹک کا نہیں بن جاتا۔تازہ ترین سرجری میں اس نے اپنی کمر پر چار مصنوعی اعضا لگائے ہیں جنہیں دیکھ کر پروں کا گمان ہوتاہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu