چینی صدر کی مزاحیہ تصویر بنانے پر آرٹسٹ گرفتار

جمعہ 29 مئی 2015 12:18

چینی صدر کی مزاحیہ تصویر بنانے پر آرٹسٹ گرفتار

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مئی2015ء) اپنے فن کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شہرت رکھنے والے بیجنگ کے آرٹسٹ دائی جیانگیونگ کو فنی مہارت نے جیل میں پہنچا دیا۔

(جاری ہے)

دائی جیانگیونگ نے اپنے فن مہارت سے چینی صدر شی پنگ کی ایک مزاحیہ تصویر بنا کر جب اپ لوڈ کی تو چینی پولیس بھی حرکت میں آ گئ اور دائی جیانگیونگ کو گرفتار کر لیا۔ جرم ثابت ہونے پر دائی جیانگیونگ کو پانچ سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu