پلاسٹک سے زیادہ لچکدار لڑکی
فہد شبیر جمعہ 3 جولائی 2015 20:49
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3جولائی۔2015ء)لیلانی فرانکو کے جسم میں اتنی لچک ہے کہ وہ اپنے جسم کو ایک چھوٹے سے سوٹ کیس میں پیک کر سکتی ہے۔29 سالہ لیلانی فرانکو ایک سرکس میں کام کرتی ہے۔لیلانی کے پاس اپنے جسم کی لچک کے حوالے سے تین ورلڈ ریکارڈ ہے۔ وہ اپنے ہاتھوں اور پاؤں کے بل ،جسم کو الٹا خم کر کے سب سے تیز رفتاری سے چل سکتی ہے۔وہ سب سے زیادہ تیز رفتاری سے رول ہو سکتی ہے اور سب سے بڑھ کر اپنے جسم کو چھوٹے بریف کیس میں پیک کر سکتی ہے۔
لیلانی کا کہنا ہے کہ لوگ مجھے اپنے جسم کو گھماتے دیکھ کر حیران ہوتے ہیں۔ اُس نے کہا کہ جب وہ پبلک میں اپنے جسم کو گھماتی ہے تو اسے لوگوں کے تاثرات دیکھ کر اچھا لگتا ہے۔ لیلانی کا تعلق لندن سے ہے۔ اس نے 18 سال کی عمر میں ایک سرکس دیکھی، ا س کے بعد اسے احساس ہوا کہ وہ بھی یہ سب کر سکتی ہے۔(جاری ہے)
وہ برلن میں سٹیج پر اپنے فن کا مظاہرہ کر چکی ہے،جہاں اس کے بہت سے چاہنے والے ہیں۔
لیلانی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے جسم کو لچکدار بنانے کے لیے زیادہ محنت نہیں کرتی، یہ قدرتی طور پر ہی ایسا ہے۔ وہ اپنے کام اس طرح کرتی ہے کہ دیکھنے والوں کو حیرت ہو۔وہ پاؤں کو سر پر سے گذار کر فروٹ یا کھانا کھاتی ہے۔وہ اپنے پاؤں سے ہاتھوں کے ناخن پر نیل پالش لگاتی ہے۔ پاؤں سے سگریٹ پیتی ہے، پاؤں سے ہی دانتوں کو برش کرتی ہے۔لیلانی کے کوچز نے اسے کہا کہ وہ سگریٹ نہ پیئے، شراب نہ پیئے اور اپنی غذا کا خیال رکھے۔ لیلانی سگریٹ اور شراب بھی پیتی ہے اور کھانا بھی اپنی مرضی کا ہی کھاتی ہے۔ کئی سالوں سے کرتب دکھانے کے باوجود لیلانی کبھی زخمی نہیں ہوئی۔لیلانی کا کہنا ہے کہ انہیں اس کام میں سب سے زیادہ اس کے گھر والوں نے سپورٹ کیا ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-