اونٹنی کے ساتھ سیلفی۔۔ انجام۔۔۔
فیضان ہاشمی منگل 7 جولائی 2015 11:35
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7جولائی2015ء)بزرگوں کا کہنا ہے کہ جانور پالتو ہو یا جنگلی، درندہ ہو یا چرندہ، اس سے اس وقت چھیڑ چھاڑ نہیں کرنی، جب وہ کھانا کھا رہا ہو ۔ اس بات کا عملی تجربہ اس نوجوان کو ہو گیا ہوگا۔ یوٹیوب پر انور ال سعدی نام کے شخص نے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے۔
(جاری ہے)
مختصر دورانیے کی اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک اونٹنی اپنے بچے کو دودھ پلا رہی ہوتی ہے کہ ایک شخص پیچھے سے آکر اونٹنی کی دونوں پچھلی ٹانگوں کے بیچ میں بیٹھ کر کیمرے کودیکھنے لگتا ہے۔
کیمرہ کی طرف دیکھتے ہوئے اس نے اوٹنی کی پچھلی ٹانگ بھی پکڑ لی۔ ظاہر ہے اونٹنی کہاں برداشت کرتی کہ کوئی اس کے بچے کے کھانے میں مخل ہو۔ اس سے پہلے کہ اُس شخص کی تصویر بنتی، اونٹنی ایک لمحے میں اپنی لات اٹھا کر سیلفی کے متوالے کے منہ پر مارتی ہے اور وہ اڑتا ہوا دور جا گرتا ہے۔امید ہےوہ شخص اب کچھ عرصے تک اونٹوں سے دور رہے گا۔ اندازہ ہےکہ یہ ویڈیو مشرق وسطیٰ کے کسی ملک میں بنی ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-