چوہدری تبریز ویروال نے20سموسے اور تین لٹر کو لڈ ڈنک پی کر ہزاروں روپے کی شرط جیت لی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر ہفتہ 1 اگست 2015 22:19

چوہدری تبریز ویروال نے20سموسے اور تین لٹر کو لڈ ڈنک پی کر ہزاروں روپے کی شرط جیت لی

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اگست۔2015ء)چوہدری تبریز ویروال نے20سموسے اور تین لٹر کو لڈ ڈنک پی کر ہزاروں روپے کی شرط جیت لی تفصیلات کے مطابق کھاریاں کے نواحی گاؤں ویروال کے رہائشی چوہدری تبریز نے15منٹ میں20سموسے ہمراہ2عدد ڈیڑھ لیٹر بوتل ہضم کر کے چوہدری محمدارشد کو مات دے دی

Browse Latest Weird News in Urdu