بھارت میں طلاق کا انوکھا واقعہ، کثرت مباشرت کی حوس پر بیوی کو طلاق

muhammad ali محمد علی جمعہ 7 اگست 2015 23:15

بھارت میں طلاق کا انوکھا واقعہ، کثرت مباشرت کی حوس پر بیوی کو طلاق
ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 اگست 2015 ء) بھارت میں طلاق کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں کثرت مباشرت کی حوس پر بیوی کو طلاق دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سے آئے روز طلاق کے انوکھے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں۔ اب بھارت کے شہر ممبئی میں میاں بیوی کے مابین طلاق کا انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ممبئی میں ایک شخص کی جانب سے عدالت میں اپنی بیوی کو اس کی کثرت مباشرت کی خواہش کی وجہ سے طلاق کی درخواست دی گئی۔

(جاری ہے)

اس شخص کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جب سے ان کی شادی ہوئی ہے اس نے محسوس کیا ہے کہ اس کی بیوی کو ہوس کی حد تک مباشرت کی خواہش ہے۔اس شخص نے الزام لگایا ہے کہ اس کی بیماری کی صورت میں بھی وہ اس پر مباشرت کی لیے دباؤ ڈالتی تھی اور انکار کی صورت میں کسی دوسرے مرد کے ساتھ سونے کی دھمکی دیتی تھی۔ممبئی کی فیملی کورٹ نے فیصلے کے دن بیوی کی عدالت میں عدم پیشی اور شوہر کے پیش کیے گئے ثبوت چیلنج نہ ہونے کی صورت میں کیس کا فیصلہ شوہر کے حق میں دے دیا۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu