اغواء کار نے مغوی کو اغوا کرنے کی انتہائی انوکھی وجہ بتا دی
فہد شبیر ہفتہ 29 اگست 2015 22:16
ڈینبری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29اگست۔2015ء)ڈینبری سے تعلق رکھنے والے ایک شخص پر الزام ہے کہ اُس نے دوسرے شخص کو بے گھر سمجھ کر اغوا کر لیا۔پولیس کو ویسٹ ووسٹر سٹریٹ سے ایک فون کال ملی جس میں ایک جانور کی شکایت کی گئی تھی۔ پولیس موقع پر پہنچی تو ایک 77 سالہ بوڑھے شخص نے عجیب کہانی سنائی،جس کی وجہ سے اسے جانور کی شکایت کرنا پڑی۔ اس شخص نے بتایا کہ وہ کین اور بوتلوں سے بھری ریڑھی کھینچتا ہوا لے جا رہا تھا کہ اسے ایک شخص ملا۔
ڈیوڈ پوپ نام کے اس شخص نے ریڑھی والے کو پکڑا اور تقریباً گھسیٹا ہوا اپنے گھر لے گیا۔ ڈیوڈ کے گھر پر ڈیوڈ کے کتے نے ریڑھی والے کی ٹانگ پر کاٹ لیا، مگر اس کے بعد بھی ڈیوڈ ریڑھی والے کو کھانا کھانے پر مجبور کرتا رہا۔کھانا کھانے کے بعد ریڑھی والا اپنے گھر چلا آیا اور پولیس کو فون کر دیا۔(جاری ہے)
پولیس جب ڈیوڈ کے گھر پہنچی تو اس نے اپنے کتے کو دور کرنے سے انکار کر دیا، جس کی وجہ سے پولیس والے اس سے تفتیش نہ کر سکے۔
اس کے بعد جب ڈیوڈ سے بات ہوئی تو اس نے بتایا کہ وہ ریڑھی والے کو بے گھر سمجھا تھا، اس لیے اسے کھانے کی پیشکش کی۔ ڈیوڈ پر افسران کی ڈیوٹی میں مداخلت ، دوسرے کی جان کو خطرے میں ڈالنے، اغوا اور غیر شائشتہ طرز عمل کا مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔ڈیوڈ کو 500 ڈالر کی ضمانت پر رہا کیا جائے گا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-