بھارتی ریاست آگرہ میں ایک ایسا ہوٹل جسے صرف تیزاب سے جھلس جانے والی خواتین ہی چلا رہیں

muhammad ali محمد علی بدھ 2 ستمبر 2015 23:20

بھارتی ریاست آگرہ میں ایک ایسا ہوٹل جسے صرف تیزاب سے جھلس جانے والی خواتین ہی چلا رہیں
آگرہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 ستمبر 2015 ء) بھارتی ریاست آگرہ میں ایک ایسا ہوٹل جسے صرف تیزاب سے جھلس جانے والی خواتین چلا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آگرہ میں ایک ایسا ہوٹل موجود ہے جسے صرف 5 خواتین چلارہی ہیں۔

(جاری ہے)

ان خواتین کے بارے میں دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ سب تیزاب سے جھلس چکی ہیں۔یہ ہوٹل ایک این جی او کی جانب سے بنایا گیا ہے جہاں صرف تیزاب سے جھلس جانے والی خواتین کو کام کرنے کی اجازت ہے۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu