چھوٹی سی بہادر کتیا نے چند سکینڈ میں دوبڑے ریچھوں کو مار بھگایا
فہد شبیر منگل 6 اکتوبر 2015 22:28
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6اکتوبر۔2015ء)مشہور مصنف مارک ٹوئن نے کہا ہے کہ لڑائی میں کتے کا سائز نہیں، کتے میں لڑائی کا سائز دیکھا جاتا ہے۔انٹرنیٹ پر گردش کرتی ویڈیو کو دیکھ کر ہنسی آتی ہے کہ کس طرح ایک چھوٹی سی کتیا (فرنچ بل ڈاگ) نے دوبڑے ریچھوں کا پیچھا کیا اور انہیں گھر سے نکال باہر کیا ۔ اس ساری کاروائی میں اسے آدھا منٹ لگا ۔ ویڈیو کے شروع میں دکھایا گیا ہے دو ریچھ دیوار پھلانگ کر گھر کے باہر موجود باغیچے میں کھڑے ہوجاتے ہیں۔
کچھ دیر کےلیے تو ریچھ اور گھر کی رکھوالی کرنے والی کتیا جیول کھڑے رہتے ہیں۔ریچھوں اور کتیا کو دیکھ کر لگتا ہے کہ دونوں کا کوئی مقابلہ نہیں۔ ریچھوں کا وزن 45 کلو کے قریب جبکہ کتیا بمشکل 7 یا 8 کلو کی ہوگی۔ جیول ایک دم دونوں ریچھوں کی طرف دوڑتی ہے ، جیسے دونوں کو مار دے گی۔(جاری ہے)
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیول سے ڈر کر دونوں ریچھ گیٹ کی طرف بھاگتے ہیں۔
ان میں سے ایک تو کونے کی طرف بھاگ جاتا ہے اور دوسرا باڑ پھلانگ کر جان بچاتا ہے لیکن جیول دوسرے کے پیچھے لگ، اسے بھی گھر سے باہر بھگا دیتی ہے۔ ریچھ اور کتیا کے مابین لڑائی کا یہ واقعہ مونرویا، کیلیفورنیا میں جیول کے مالک ڈیوڈ ہرنانڈیز کے گھر پیش آیا۔ڈیوڈ کا کہنا تھا کہ سی سی ٹی وی ویڈیو دیکھ کر اسے یقین نہیں آیا کہ اس کی کتیا نے اتنی بہادری کا کام سرانجام دیا ہے۔ڈیوڈ کے گھرکوریچھوں نے خراب کر دیا تھا، جس کی وجہ سے ان نے گھر میں سی سی ٹی وی کیمرے لگا رکھے تھے، انہیں کیمروں نے جیول کی بہادری ریکارڈ کر لی۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-