چین میں سات بچے پیدا کرنے کی سزا نسلیں برداشت کریں گی
فہد شبیر اتوار 11 اکتوبر 2015 14:13
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اکتوبر۔2015ء)بیجنگ میں رہنے والے 9 افراد کے خاندان کو چینی حکومت نے 1 بچہ پیدا کرنے کی پالیسی کی خلاف ورزی پر 7 لاکھ یوان جرمانے کی سزا دی ہے۔بیجنگ میں رہنے والے جوڑے کے 7 بچے ہیں۔ اس جوڑے کاپہلا بچہ 1984 میں پیدا ہوا تھا۔ اس خاندان کے تین بچوں کو آرام سے ہوکو مل سکتا ہے۔ ہوکو چین میں گھرانے کا رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ ہوتا ہے۔
اس خاندان کے چار بچوں کو یہ سرٹیفکیٹ نہیں ملا۔ پچھلے سال مقامی فیملی پلاننگ کمیشن نے اس خاندان پر چار بچوں کا سرٹیفیکیٹ نہ ہونے پر 7 لاکھ یوان کا جرمانہ کر دیا۔ چین میں رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ کتنا ضروری ہوتا ہے اس بات کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ جن کے پاس رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ نہ ہو وہ سکول میں نہیں جا سکتے۔(جاری ہے)
ایسے افراد کو چھوٹی چھوٹی فیکٹریوں میں بطور مزدور نوکری ملتی ہے ۔
جس کے پاس رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ نہ ہواسے شادی کا سرٹیفیکیٹ نہیں ملتا اور اگر اُس کی اولاد ہو جائے تو اولاد چاہے ایک ہو اسے رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ نہیں دیا جاتا۔ ان سات بہن بھائیوں کی ایک بہن کی اسی وجہ سے طلاق بھی ہو چکی ہے ، جس کے وہ وہ اب ڈپریشن کا شکار ہے۔ چین کی ایک یونیورسٹی ، رینمن یونیورسٹی آف چائنا کے ایک پروفیسر ہو ڈوگمن کا کہنا ہے کہ چین کو فیملی پلاننگ کے حوالے سے سخت قوانین کچھ نرم کر دینے چاہے، ورنہ جلد ہی ملک میں کام کرنے کے قابل افراد کی تعداد بہت کم ہو جائےگی ۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-