پہلی بار مریض کے پیٹ سے کرنسی نوٹ نکلے
فہد شبیر منگل 24 نومبر 2015 23:45
قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24نومبر۔2015ء)مصری ڈاکٹروں نے پیٹ کے شدید درد میں مبتلا ایک شخص کا معائنہ کیا تو حیران رہ گئے۔ اس کے پیٹ میں کرنسی نوٹ تھے جو پلاسٹک میں لپٹے ہوئے تھے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے ایک ہسپتال میں جب پیٹ کے شدید درد میں مبتلا ایک شخص آیاتو ڈاکٹروں نے اپنڈکس کے شبے میں اس کے سکین کرانے کو کہا۔
(جاری ہے)
سکین سے پتہ چلا کہ اس کے پیٹ میں مصری کرنسی نوٹ ہیں جو اس کے پیٹ کے درد اور الٹیوں کی وجہ بن رہے ہیں۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے آپریشن کر کے مصری کے پیٹ میں سے 1000 مصری پاؤنڈ نکال لیے ہیں۔ایک ڈاکٹر نے مصری اخبار کو بتایا کہ ہم پیٹ میں دھات یا ہڈیاں تو دیکھتے ہی رہتے ہیں مگر یہ پہلی بار ہے کہ ہم نے پیٹ سے کرنسی نوٹ نکالا۔ڈاکٹر نے بتایا کہ پولیس نے مریض کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور ا س سے کرنسی نوٹ کے پیٹ میں جانے کے بارے میں تفتیش کر رہی ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-