فیس بک کو Isis کا اکاؤنٹ بحال کر کے معافی مانگنا ہی پڑی
فہد شبیر بدھ 25 نومبر 2015 21:41
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25نومبر۔2015ء) فیس بک کا کہنا ہے کہ اس نے غلطی سے ایک صارف آئیسس انچالی (Isis Anchalee) کا اکاؤنٹ ڈس ایبل کر دیا تھا تاہم بعد میں اسے بحال کر دیا گیا۔ آئیسس نچالی کا کہنا ہے کہ فیس بک نے اس کے نام کو انتہاء پسند تنظیم داعش کا اکاؤنٹ سمجھ کر بلاک کیا۔ انچالی سان فرانسسکو سے تعلق رکھنے والی سافٹ وئیر ڈویلپر ہے۔
اس نے جب اپنے اکاؤنٹ سے لاگ ان ہونے کی کوشش کی تو اسے بتایا گیا کہ اس کا اکاؤنٹ ڈس ایبل کر دیا گیا ہے۔انچالی نے فیس بک کے ٹوئٹر پیج (@facebook) پر لکھا کہ اس کا اکاؤنٹ کیوں بند کیا گیا ہے جبکہ میرا اصل نام ہی آئیسس ا نچالی ہے۔انچالی کا کہنا ہے کہ اس نے اکاؤنٹ بحال کرانے کے لیے فیس بک کو تین بار اپنی معلومات بھجوائیں۔انچالی نے ٹوئٹر پر بتایا کہ اس نے فیس بک کو اپنے پاسپورٹ کی تصاویر بھی بھیجی مگر فیس بک نے صرف پاسپورٹ پر اس کا اکاؤنٹ بحال نہیں کیا تاہم بعد میں فیس بک کے ایک ریسرچر نے انچالی کےفیس بک اکاؤنٹ پر بتایا کہ اسکا اکاؤنٹ بحال کر دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-