فون چارجر پھٹنے سے قریب سوتے ہوئے شخص کا چہرہ شدید زخمی

Ameen Akbar امین اکبر پیر 27 جون 2016 23:38

فون چارجر پھٹنے سے قریب سوتے ہوئے شخص کا چہرہ  شدید زخمی

ایک کویتی شخص کا چہرہ اس وقت شدید زخمی ہوگیا جب موبائل چارجر پھٹ کر اس کے چہرے پر لگا۔جس وقت موبائل چارجر پھٹا وہ شخص قریب ہی سو رہا تھا۔
اس شخص کی وائرل ہوتی ہوئی ویڈیو اس بات کا پیغام ہے کہ سوتے ہوئے موبائل کو چارج پر نہیں لگانا چاہیے۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ صارفین کو تھرڈ پارٹی سستے چارجر استعمال کرنے سے بھی گریز کرنا چاہیے۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu