1960 میں بھیجا گیا پوسٹ کارڈ 55سال بعد مالک تک پہنچ گیا

Ameen Akbar امین اکبر جمعرات 30 جون 2016 07:05

1960 میں بھیجا گیا پوسٹ کارڈ 55سال بعد مالک تک پہنچ گیا

1960 میں لانڈوڈنو، ویلز میں پوسٹ کیا ہوا ایک کارڈ اپنی منزل تک یعنی لندن پہنچ گیا ہے۔ یہ پوسٹ کارڈ پوسٹ ہونے کے 55سال، 10 مہینے اور 13 دن میں اپنی منزل پر پہنچا ہے۔

(جاری ہے)


64سالہ یوینی اور اس کے67 سالہ شوہر جیمز کا کہنا ہے کہ اس کارڈ کو اب دیکھ کر نہیں بہت خوشی ہو رہی ہے۔یوینی کا کہنا ہے کہ پہلے پہل میں نے کارڈ دیکھا تو یقین نہ آیا، میں نے اپنے شوہر کو دکھایا تو اس بتایا کہ واقعی یہ 1960 میں پوسٹ کیا گیا تھا۔

Browse Latest Weird News in Urdu