واٹر سلائیڈ سے پھسلنے والے شخص اپنی ہڈیاں توڑوا بیٹھا

Ameen Akbar امین اکبر اتوار 24 جولائی 2016 04:44

واٹر سلائیڈ  سے پھسلنے والے شخص اپنی ہڈیاں توڑوا بیٹھا

ایک واٹر سلائیڈ سے پھسل کر 15 فٹ نیچے چٹانوں پر گرنے والا شخص حیرت انگیز طور پر جان لیوا چوٹوں سے محفوظ رہا تاہم اس حادثے میں ڈیوڈ سالومن نام کے شخص کی کہنی اور شانے کے درمیان کی ہڈی ٹوٹ گئی اور پسلیوں پر بھی چوٹیں آئیں۔

(جاری ہے)

نیچے گرنے کے بعد ڈیوڈ کو ہسپتال پہنچایا گیا، جہاں اس کا علاج جاری ہے۔ایک عینی شاہد نے اس منظر کو دیکھ کر کہا کہ وہ اپنے بچوں کو اب کبھی واٹر سلائیڈ پر نہیں بھیجے گی۔ ڈیوڈ نے اس ویڈیو کو اپنے فیس بک پیج پر شیئر کیا تھا، جہاں سے یہ وائرل ہوگئی۔

Browse Latest Weird News in Urdu