لمبورگینی سے بکریوں کی ٹرالی کھینچنے کا کام بھی لیا جائے گا ، کسی نے سوچا بھی نہ تھا

Ameen Akbar امین اکبر بدھ 27 جولائی 2016 23:39

لمبورگینی سے بکریوں کی ٹرالی کھینچنے کا کام بھی لیا جائے گا ، کسی نے سوچا بھی نہ تھا

اٹالین لگژری سپورٹس کار لمبورگینی(Lamborghini) دنیا کی بہترین لگژری کاروں میں سے ایک ہے۔ تاہم ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈ مالیت کی اس گاڑی سے کوئی بکریوں کا ٹریلر کھینچے گا، کسی نے سوچا بھی نہ تھا۔

(جاری ہے)


یوٹیوب پر اپ لوڈ کی گئی ایک ویڈیو میں لمبورگینی کو بکریوں سے بھرا ایک ٹریلر کھینچتے ہوئے دکھایا گیاہے۔ویڈیو کے ڈسکرپشن میں لکھا ہے کہ کون ہے جو لمبورگینی سے بکریوں کا باکس کھینچتا ہے؟ اگر کوئی کہے کہ کیوں؟ تو میرا کہنا ہے کہ کیوں نہیں۔

Browse Latest Weird News in Urdu