ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ پر بجلی گرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

Ameen Akbar امین اکبر جمعرات 28 جولائی 2016 00:49

ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ پر بجلی گرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

نیویارک۔ ایک شخص ، جو نیویارک میں آنے والے طوفان کی فلم بنا رہا تھا، نے اتفاقی طور پر ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ پر بجلی گرنے کے منظر کو بھی فلما لیا ہے۔

(جاری ہے)


ہینرک مولٹکے نے یوٹیوب پر ایک مختصر ویڈیو پوسٹ کی ہے، جس میں سوموار کی شام کو آنےو الے طوفان اورایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ پر بجلی گرتے ہوئے دکھائی گئی ہے۔بجلی گرنے کے بعد ہینرک نے کہا کہ مجھے وہ مل گئی ہے۔
ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کی ویب سائٹ کے مطابق اس بلڈنگ کا ڈھانچہ کچھ ایسا ہے کہ سال میں 23بار اس سے بجلی ٹکراتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu