دنیا کا پہلا بچہ جو تین والدین کے ڈی این اے سے پیدا ہوا ہے

Ameen Akbar امین اکبر منگل 27 ستمبر 2016 21:17

دنیا کا پہلا بچہ جو تین والدین کے ڈی این اے سے پیدا ہوا ہے

متنازعہ ترین طریقے یعنی 3 والدین کے ڈی این اے سے پیدا ہونے والا دنیا کا پہلا بچہ اس وقت پانچ ماہ کا ہو چکا ہے۔ میکسیکو میں پیدا ہونے والے ابراہیم حسن کے والدین کا تعلق اردن سے ہے۔

(جاری ہے)

ابراہیم حسن امریکی میڈیکل ٹیم کے متعارف کرائے ہوئے طریقہ علاج سے میکسیکو میں پیدا ہوا ہے۔یہ متنازعہ ترین طریقہ پیدائش صرف برطانیہ میں قانونی ہے۔اس طریقہ علاج سے نایاب جنیاتی بیماری میں مبتلا خواتین بھی صحت مند بچوں کی ماں بن سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu