چہرہ دکھائے بغیر شہرت حاصل کرنے والی لڑکی
صرف 3 سال کے اندر ایک لاکھ سے زائد فالوورز کی توجہ حاصل کرنے والی نتالیہ دیکھتے ہی دیکھتے انسٹاگرام پر اسٹار کی حیثیت حاصل کرچکی ہیں
ہفتہ 21 جنوری 2017 20:11
وارسا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2017ء) شہرت کسے اچھی نہیں لگتی اور کون نہیں چاہتا کہ وہ دنیا میں اتنا مشہور ہوجائے کہ لوگ اسے فالو کرنے لگیں لیکن شہرت ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی۔کئی لوگ لاکھ کوششیں کرنے کے باوجود بھی شہرت کی بلندیوں کو نہیں چھو پاتے اور کوئی محنت کیے بغیر ہی مشہور ہوجاتا ہے۔سوشل میڈیا کے آج کے دور میں جہاں فلمی ستارے، کھیلوں کے بادشاہ اور نامور سیاستدان فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام جیسی سوشل ویب سائٹس پر اسٹار اور سلیبریٹی بنے ہوئے ہیں، وہیں عام لوگ بھی ان سے پیچھے نہیں ہیں۔
ایسے ہی عام لوگوں میں شمار ہونے والی پولینڈ کے شہر وارسا کی 20 سالہ نتالیہ گٹکی وچز بھی ہیں جو اپنا چہرہ دکھائے بغیر انسٹاگرام پر مشہور ہوگئی ہیں۔(جاری ہے)
آڈٹی سینٹرل کی رپورٹ کے مطابق 3 سال قبل انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنانے والی نتالیہ نے صرف 444 پوسٹ ہی کی ہیں مگر ان کے فالوورز کی تعداد ایک لاکھ سے بھی زائد ہے، جب کہ انہوں نے خود صرف 100 افراد کو فالو کر رکھا ہے۔
نتالیہ انسٹاگرام پر زیادہ تر اپنی ایسی تصاویر شیئر کرتی ہیں جن میں ان کا چہرہ صاف دکھائی نہیں دیتا یا انہیں پہچاننا مشکل ہوجاتا ہے۔تاہم انھوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایسی تصاویر بھی شیئر کی ہیں، جن میں ان کا مکمل چہرہ بھی نظر آرہا ہے، اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنے دوستوں کے ساتھ لی گئی تصویریں بھی شیئر کی ہیں ،مگر ان کی جانب سے زیادہ تر ایسی تصاویر شیئر کی گئیں ہیں جن میں ان کا چہرہ نظر نہیں آرہا۔اپنا چہرہ چھپانے کے باوجود صرف 3 سال کے اندر ایک لاکھ سے زائد فالوورز کی توجہ حاصل کرنے والی نتالیہ دیکھتے ہی دیکھتے انسٹاگرام پر اسٹار کی حیثیت حاصل کرچکی ہیں۔۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-