Mehmood Sajid Kay Sheri Majmooay Ki Taqreb

محمود ساجد کے شعری مجموعے کی تقریبِ رونمائی وپذیرائی

بدھ اگست

Mehmood Sajid Kay Sheri Majmooay Ki Taqreb
ادبی تنظیم "آداب" (واہ، ٹیکسلا،حسن ابدال) کے زیرِ اہتمام رواں سال شاعر محمود ساجد کے اولین شعری مجموعہ "استقبال کرتی روشنی ہے" کی تقریبِ رونمائی و پذیرائی کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت معروف محقق اور شاعر ڈاکٹر روش ند یم نے کی۔

(جاری ہے)

۔۔۔
مضامین کرنل شہاب عالم ، طالب انصاری اور پروفیسر ضیا المصطفیٰ ترک نے پڑھے جبکہ کتاب کے حوالے سے امجد شہزاد، عصمت حنیف اور دیگر نے رائے کا اظہار کیا۔

تاریخ اشاعت: 2015-08-19

Your Thoughts and Comments